آیات ولایت و امامت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

قرآن مجید میں ہمیشہ اور ہر زمانہ کیلئے جدید مطالب اور پیغامات پائے جاتے ہیں ، لہذا جو کچھ بھی ابھی تک ان آیات کے سلسلہ میں دونوں کتابوں میں ذکر ہوچکا ہے ، ان پر ہی اکتفاء نہیں کرنا چاہئے بلکہ بزرگوں کی تفاسیر سے مدداور ان کی زحمتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وسیع طور پر مطالعہ کیا جائے اور جدید وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے ان تحقیقات کے نتائج ضرورت مندوں کے سامنے پیش کیا جائیں ۔ ٣ ۔ اس کتاب میں آیات ولایت کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے : پہلی فصل : آیات خلافت و زعامت مسلمین ۔ دوسری فصل : آیات فضائل اھل بیت (علیہم السلام) ۔ تیسری فصل : حضرت علی (علیہ السلام) کے مخصوص فضائل سے متعلق آیات ۔

Writer : حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله)

Motarjem : سید حسین حیدر زیدی

Publisher : ابوالقاسم علیان نژادى

TotalMojalad : ایک

TotalPage : 461

NobatPrint :

LangBook : اردو

CommentList
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 11948