سوره حدید/ آیه 16- 18

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 23

١٦۔أَ لَمْ یَأْنِ لِلَّذینَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُہُمْ لِذِکْرِ اللَّہِ وَ ما نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَ لا یَکُونُوا کَالَّذینَ أُوتُوا الْکِتابَ مِنْ قَبْلُ فَطالَ عَلَیْہِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُہُمْ وَ کَثیر مِنْہُمْ فاسِقُونَ۔
١٧۔اعْلَمُوا أَنَّ اللَّہَ یُحْیِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہا قَدْ بَیَّنَّا لَکُمُ الْآیاتِ لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُونَ۔
١٨۔ ِنَّ الْمُصَّدِّقینَ وَ الْمُصَّدِّقاتِ وَ أَقْرَضُوا اللَّہَ قَرْضاً حَسَناً یُضاعَفُ لَہُمْ وَ لَہُمْ أَجْر کَریم۔

ترجمہ

١٦۔کیاوہ وقت نہیں آ یاکہ جب مؤ منین کے دل ذکرِ خدا اورجوحق سے نازل ہواہے اس سے خشوع اختیار کریں اوران لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جن کوپہلے آسمانی کتاب دی گئی ہے پھر ان پرایک طویل زمانہ گزرگیا اوران کے دلوں میں قساوت پیداہوگئی اوران میں سے بہت سے گنہگار ہیں ۔
١٧۔جان لو کہ خدا زمین کواس کے مُردہ ہونے کے بعد زندہ کرتاہے ۔ہم نے اپنی آ یات تمہارے لیے بیان کی ہیں ،شاید تم عقل کرو(اورسوچو) ۔
١٨۔انفاق کرنے والے مرد اورعورتیں اوروہ جوخُداکوقرضِ حسنہ دیں ان کے لیے وہ رقم کئی گناہوجائے گی اوران کے لیے بہت بڑا اجر ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma