سوره واقعه/ آیه 68- 74

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 23

٦٨۔أَ فَرَأَیْتُمُ الْماء َ الَّذی تَشْرَبُونَ ۔
٦٩۔أَ أَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوہُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ۔
٧٠۔ لَوْ نَشاء ُ جَعَلْناہُ أُجاجاً فَلَوْ لا تَشْکُرُون۔
٧١۔أَ فَرَأَیْتُمُ النَّارَ الَّتی تُورُونَ۔
٧٢۔أَ أَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَہا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِؤُنَ۔
٧٣۔ نَحْنُ جَعَلْناہا تَذْکِرَةً وَ مَتاعاً لِلْمُقْوینَ۔
٧٤۔ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّکَ الْعَظیمِ۔

ترجمہ

٦٨۔کیااس پانی پر غور کرتے ہوجسے تم پیتے ہو؟
٦٩۔ کیاتم اسے بادل سے نازل کرتے ہو یاہم کرتے ہیں؟
٧٠۔اگر ہم چاہیں تواس خوشگوار پانی کوتلخ کردیں توکیوں تم شُکر نہیں کرتے ؟
٧١۔کیااس آگ پرغور کیاہے جسے تم روشن کرتے ہو؟
٧٢۔کیاتم نے اس کے درخت کوپیدا کیاہے یاہم نے کیاہے ؟
٧٣۔ہم نے اسے سب کے لیے یاد آ وری اورمسافروں کے لیے مایہ ٔ زندگی قرار دیاہے ۔
٧٤۔جب ایسا ہے تو اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کر ( اوراس کی پاکیز گی کو بیان کر) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma