سوره الم سجده / آیه 1 - 5

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 17
سوره الم سجده کی فضیلت اور مضامین
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
۱ الم۔
۲ تَنزِیلُ الْکِتَابِ لَارَیْبَ فِیہِ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔
۳ اٴَمْ یَقُولُونَ افْتراہُ بَلْ ھُوَ الْحَقُّ مِنْ رَبِّکَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَا اٴَتَاھُمْ مِنْ نَذِیرٍ مِنْ قَبْلِکَ لَعَلَّھُمْ یَھْتَدُونَ۔
۴ اللهُ الَّذِی خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضَ وَمَا بَیْنَھُمَا فِی سِتَّةِ اٴَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَی عَلَی الْعَرْشِ مَا لَکُمْ مِنْ دُونِہِ مِن وَلِیٍّ وَلَاشَفِیعٍ اٴَفَلَاتَتَذَکَّرُونَ۔
۵ یُدَبِّرُ الْاٴَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَی الْاٴَرْضِ ثُمَّ یَعْرُجُ إِلَیْہِ فِی یَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہُ اٴَلْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ۔

ترجمہ

اس خدا کے نام سے جو بخشے والا اور مہر بان ہَے ۔

۱۔الم۔
۲۔یہ وہ کتاب ہے جو عالمین کے پر وردگار کی طرف سے نازل ہوئی ہے اور اس میں شک وتردید نہیں ہے۔
۳۔لیکن وہ کہتے ہیں ”محمد نے“ خدا پر جھوٹ باندھا ہے ۔لیکن (انہیں جاننا چاہیے )کہ یہ تیری پر وردگار کی طرف سے حق بات ہے ،تا کہ تم ایسے گروہ کو ڈراوٴ جس کی طرف سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا ہے شاید (وہ پند ونصیحت حاصل کرکے ) ہدایت پاجائیں ۔
۴۔خدا وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے ،چھ دنوں (ادوار) میں پیدا کیا ہے ،پھر عرش (قدرت) پر قرار پا یا ۔۔تمہارے لیے اس کے علاوہ اور کوئی ولی اور شفاعت کرنے والا نہیں ہے ۔کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟
۵۔اس جہان کے امور آسمان سے زمین کی طرف تدبیر کرتا ہے ،پھر اس دن جس کی مقدار ہزارسال ہے، ان سالوں کے (حساب سے)جو تم شمار کرتے ہو، اس کی طرف لوٹ جائے گا (اور دنیا ختم ہو جائے گی) ۔
سوره الم سجده کی فضیلت اور مضامین
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma