سوره لقمان / آیه 31 - 32

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 17
پروردگار کے دس صفاتگرداب بلا میں!

۳۱ اٴَلَمْ تَریٰ اٴَنَّ الْفُلْکَ تَجْرِی فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَةِ اللهِ لِیُرِیَکُمْ مِنْ آیَاتِہِ إِنَّ فِی ذٰلِکَ لَآیَاتٍ لِکُلِّ صَبَّارٍ شَکُورٍ
۳۲ وَإِذَا غَشِیَھُمْ مَوْجٌ کَالظُّلَلِ دَعَوْا اللهَ مُخْلِصِینَ لَہُ الدِّینَ فَلَمَّا نَجَّاھُمْ إِلَی الْبَرِّ فَمِنْھُمْ مُقْتَصِدٌ وَمَا یَجْحَدُ بِآیَاتِنَا إِلاَّ کُلُّ خَتَّارٍ کَفُورٍ

ترجمہ

۳۱۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر کے سینے پر حکم خدا اور اس کی نعمت کی برکت سے چلتی ہیں، وہ تمھیں اپنی آیات کا ایک حصہ دکھانا چاہتاہے۔ بیشک اس میں تمام صبر وشکر کرنے والوں کے لیے (قدرتِ خدا کی بہت سی نشانیاں ہیں۔)
۳۲۔ اور جس وقت (دریائی سفرمیں) بادلوں کی طرف کوئی موج انھیں چھپادے (اور ان کے سرکے اوپر آجائے) تو وہ خدا کو خلوص کے ساتھ پکارتے ہیں، لیکن جس وقت اس نے انھیں خشکی کی طرف نجات دی تو اعتدال کی راہ اختیار کرتے ہیں (اور اپنے ایمان کے وفادار رہتے ہیں، جب کہ دوسرے بعض بھول جاتے ہیں اور کفر کی راہ اختیار کرلیتے ہیں) اور ہماری آیات کا کوئی شخص سوائے عہد شکن کفر کرنے والے کے اور کوئی انکار نہیں کرتا۔
پروردگار کے دس صفاتگرداب بلا میں!
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma