چوتھي دليل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
ولايت کي واضح سند، حديث غدير
تيسري دليلپانچويں دليل

چوتھي دليل

پيغمبر اسلام (صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم )نے اپنے کلام کے آغاز ميں لوگوں سے اسلام کے تين اہم اصول کا اقرارکرايا اور فرمايا ”الست تشہدون ان لا الٰہ الا اللہ وان محمد ا عبدہ ورسو لہ وان الجنة حق والنار حق ؟ يعني کيا تم گواہي ديتے ہو کہ اللہ کے علاوہ اورکوئي معبود نہيں ہے اور محمد اس کے عبد ورسول ہيں اور جنت و دوزخ حق ہيں؟يہ سب اقرارکرانے سے کيا ہدف تھا ؟کيااس کے علاوہ کوئي دوسرا ہدف تھا کہ وہ علي (عليہ السلام) کے لئے جس مقام و منزلت کو ثابت کرنا چاہتے تھے، اس کے لئے لوگوں کے ذہن کو آمادہ کر رہے تھے ، تاکہ وہ اچھي طرح سمجھ ليں کہ ولايت و خلافت کا اقرار دين کے ان تين اصول کي مانندہے، جن کے سب معتقد ہيں ؟ اگرمولاسے دوست يامددگار مراد ليں تو ان جملوں کا آپسي ربط ختم ہو جائے گا اور کلام کي کوئي اہميت نہيں رہ جائے گي۔ کيا ايسا نہيں ہے ؟

تيسري دليلپانچويں دليل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma