مقدمہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01

ہر انسان کی جستجو کرنے والی روح اور سوالات سے برا ہوا ذہن اسکو حقیقت تک پہچنے اور مختلف مسائل میں جو ابہامات پائے جاتے ہیں ان کو بر طرف کرنے کے لئے سوال کرنے پر مجبور کرتے ہیں چونکہ مجہولات کو کشف اور حقیقت تک پہچنے کے طریقوں میں سے ایک بہترین طریقہ ان لوگوں سے سوال کرنا ہے جو کافی حد تک اطلاع اور آگاہی رکھتے ہوں جیسا کہ خدا وند عالم ارشاد فرماتا ہے (فاسئلوا اھل الزکر ان کنتم لا تعلمون (۱)جن مسائل کو نہیں جانتے انکو ایسے شخس سے پوچھو جواطلاعاور آگاہی رکھتے ہوں )اسی وجہ سے اسلام نے جو ایک فطری اور عقل و منطق سے سازگار دین ہے یہی نہیں کہ فقط اس مسئلہ پر جو عقائد کے درمیان رائج ہے تائید کی مہر ثبت کی ہے بلکہ مختلف طریقوں سے لوگوں کو اس بات پر تشویق اور بعض جگہوں پر لازم و ضروری قرار دیا ہے البتہ وہی سوالات جو الٰہی اور منطقی ارداہ سے کئے جائیں وہ سوالات نہیں کہ جنکا مقصد لجاجت، خود نمائی فضیلت کا اظہار اور دوسروں کو زلیل حقیر کرنا ہو ۔


(۱)سورہٴ انبیاء آیت ۷

 

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma